the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان سوموار کے روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے رحلت کرگئے۔

میڈیاکے مطابق الشیخ جعفر عبدالرحمان کی آخری تلاوت کلام پاک کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں وہ تلاوت کے قرآن پاک کےدوران اچانک دم توڑ دیتے ہیں۔

تقریب میں



انڈونیشیا کے وزیر برائےمذہبی اموربھی موجود تھے۔ الشیخ جعفر نے سورہ ملک کی تلاوت شروع کی۔ جب وہ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ  تک پہنچے تو اچانک ان کی آواز میں ارتعاش پیدا ہوا اور وہ لڑکھڑانے لگے۔ موقع موجود افراد نے انہیں گرنے سے بچالیا مگر وہ خود قرآن پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیارے ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.